مہرخبررساں ایجنسی نے الجزيرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائيل کي جانب سے غزہ مسلسل تيسرے روز فضائي حملہ کيا گيا ہے، جس کے نتیجے ميں 12 سالہ بچے سميت 2 فلسطيني شہید ہوگئے ہیں گذشتہ تين روز سے جاري اسرائیلی حملوں ميں اب تک17 افراد شہید ہوگئے ہیں۔ غزہ کي شمالي سرحدي پٹي پر اسرائيلي راکٹ فائر کررہے ہيں ، فلسطینی طبي حکام کے مطابق حملے ميں ايک بچہ شہید ہوگيا،جبکہ شہر ميں ايک اور شخص کي ہلاکت کي بھي اطلاع ہے..فلسطين ميں تين روز سے جاري حملوں ميں افراد شہید ہوگئے ہیں جبکہ متعدد زخمي ہيں.ادھر عرب لیگ نے غزہ کے معاملے پر بالکل ذلت آمیز سکوت اختیار کررکھا ہے جبکہ سعودی عرب اور قطر کی جانب سے اسرئیلی حملوں کی حمایت جاری ہے۔
مہر نیوز- 11 مارچ 2012ء: اسرائيل کي جانب سے غزہ مسلسل تيسرے روز فضائي حملہ کيا گيا ہے، جس کے نتیجے ميں 12 سالہ بچے سميت 2 فلسطيني شہید ہوگئے ہیں گذشتہ تين روز سے جاري اسرائیلی حملوں ميں اب تک17 افراد شہید ہوگئے ہیں۔
News ID 1557498
آپ کا تبصرہ